: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلبرگہ،19جولائی(ایجنسی) کرناٹک کے گلبرگہ میں ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا. لاری کواورٹیک کرنے کی کوشش میں کار کی ٹکر ہو گئی. جس میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی، وہیں 9 افراد زخمی ہے. جنہیں گلبرگہ کے ہسپتال میں علاج کے لئے بھرتی کرایا گیا ہے.
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واقعہ میں دو بچے، چار خواتین سمیت آٹھ افراد کی موت ہو گئی. پولیس کے مطابق لاری ڈرائیور اور کار ڈرائیور دونوں فرار ہے.